ایٹمی دھماکے کرنے کا فیصلہ صرف اورصرف نوازشریف کا تھا: مشاہد حسین

مشاہد حسین کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ صرف اور صرف نواز شریف حکومت کا تھا اور اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ اور سروس چیفس کا کوئی پریشر نہیں تھا۔