سعودی عرب مکہ روڈ انیشیٹو: اسلام آباد ایئر پورٹ پر حجاج کرام کو غیر معمولی سہولتیں فراہم

سعودی عرب کے (مکہ روڈ) انیشیٹو کے تحت اسلام آباد ایئرپورٹ پر حجاج کرام کو سفری عمل میں غیرمعمولی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ حکام کے مطابق، یہ اقدام حجاج کی امیگریشن، سامان کی کلیئرنس اور دیگر سفری تقاضوں کو پاکستان میں ہی مکمل کرکے مکہ مکرمہ تک ان کے سفر کو سہل بنانے … Continue reading سعودی عرب مکہ روڈ انیشیٹو: اسلام آباد ایئر پورٹ پر حجاج کرام کو غیر معمولی سہولتیں فراہم