پاکستان کی خارجہ پالیسی کس طرح بھارت کو جارحانہ عزائم سے روکنے میں کامیاب ہوئی؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی اور اس کے نتیجے میں ایک ممکنہ جنگ کا خطرہ اب کچھ حد تک کم ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کو کم کرنے میں پاکستان کے مضبوط مؤقف، سفارتی پیغامات اور عالمی برادری کی ثالثی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پہلگام … Continue reading پاکستان کی خارجہ پالیسی کس طرح بھارت کو جارحانہ عزائم سے روکنے میں کامیاب ہوئی؟