چین ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرے گا، چینی سفیر کی صدر زرداری سے ملاقات
پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ایوانِ صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed