پاک بھارت کشیدگی میں نواز شریف کا بیان اہمیت کا حامل ہوگا، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان اہمیت کا حامل ہوگا۔ وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے موجودہ کشیدہ صورت حال پر نواز شریف کو بریفنگ دی ہے، وزیراعظم شہباز شریف بہت … Continue reading پاک بھارت کشیدگی میں نواز شریف کا بیان اہمیت کا حامل ہوگا، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان