مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانے کا یہ بہترین موقع ہے، صدر ایکس سروس مین سوسائٹی بریگیڈیئر زرین

ایکس سروس مین سوسائٹی آزاد کشمیر کے صدر بریگیڈیئر (ر) سردار محمد زرین خان نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر بزدلانہ حملہ کیا ہے جس کے جواب میں پاکستان نے 5 بھارتی جنگی جہاز، 3 ڈرون اور بارڈر پر بھارت کی کئی پوسٹیں تباہ کی ہیں۔ یہ بہترین موقع ہے کہ مقبوضہ کشمیر … Continue reading مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانے کا یہ بہترین موقع ہے، صدر ایکس سروس مین سوسائٹی بریگیڈیئر زرین