’65 میں بھی انڈیا کو شکست دی تھی، جنگ میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے‘

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت سے تعلق رکھنے والے 82 سالہ ریٹائرڈ فوجی سید بادشاہ نے انڈیا کی جانب سے پاکستان میں شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی خبروں کے بعد سرحدوں پر جانے کی تیاری شروع کردی ہے، اور ان کی خواہش ہے کہ انہیں بھارت کے ساتھ لڑائی میں حصہ لینے کی اجازت … Continue reading ’65 میں بھی انڈیا کو شکست دی تھی، جنگ میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے‘