سعودی عرب نے غزہ پر قبضے کا نیا اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا

سعودی عرب نے غزہ کی سرزمین پر قبضے کے اسرائیل کے منصوبے کو واضح الفاظ میں مسترد کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں اپنی فوجی کارروائیوں کو بڑھانے اور علاقے پر قبضے کے منصوبے کو مسترد کیا۔ یہ بھی پڑھیں اسرائیل فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرے، اقوام متحدہ … Continue reading سعودی عرب نے غزہ پر قبضے کا نیا اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا