بھارتی فوج کی شہری آبادی گولہ باری، 2 خواتین سمیت 6 افراد شہید، 29 زخمی

آزاد جموں و کشمیر اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بھارتی گولہ باری سے ہونے والے نقصانات کی تفصیل جاری کر دی۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ مطابق گزشتہ شب ایل او سی کے مختلف مقامات پر بھارتی گولہ باری سے مجموعی طورپر 2 خواتین سمیت 6 افراد شہید ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی گولہ … Continue reading بھارتی فوج کی شہری آبادی گولہ باری، 2 خواتین سمیت 6 افراد شہید، 29 زخمی