امریکا اور چین میں تجارتی خسارہ کم کرنے پر معاہدہ، تفصیلات مؤخر کیوں کی گئیں؟

امریکا کے سیکریٹری خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ چین کے ساتھ 2 روزہ مذاکرات کے بعد ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جس کا مقصد امریکا کے تجارتی خسارے میں کمی لانا ہے۔ تاہم انہوں نے معاہدے کی تفصیلات سوموار تک مؤخر کر دی ہیں۔ … Continue reading امریکا اور چین میں تجارتی خسارہ کم کرنے پر معاہدہ، تفصیلات مؤخر کیوں کی گئیں؟