پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کا اہم ترین کردار

7 مئی کو پاکستان پر بھارتی حملے کے بعد پیدا ہونے والی خطرناک صورتحال سے نکلنے کے لیے دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ ساتھ دیرینہ دوست اور برادر ملک سعودی عرب نے انتہائی اہم کردار ادا کیا۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان مسلسل پاکستان کے ساتھ رابطے میں رہے اور سعودی وزیرمملکت برائے … Continue reading پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کا اہم ترین کردار