بلوچستان میں دہشتگردی کی بھارتی سرپرستی کے شواہد منظر عام پر

بلوچستان میں جاری دہشت گردی کی بھارتی سر پرستی کے ثبوت بھارتی میڈیا، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیردفاع کے بیانات سے ثابت ہوتے ہیں، دہشتگرد گروپوں کے سرغنہ لاجسٹک اور آپریشنل بریفنگ کے لیے بھارت کا باقاعدگی سے دورہ کرتے رہے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت پاکستان میں دہشت گرد گروپوں اورکالعدم تنظیموں … Continue reading بلوچستان میں دہشتگردی کی بھارتی سرپرستی کے شواہد منظر عام پر