ایامِ حج سے قبل غلافِ کعبہ زمین سے 3 میٹر بلند کردیا گیا

حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسبِ روایت ایامِ حج سے قبل غلافِ کعبہ کو زمین سے 3 میٹر بلند کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد غلافِ کعبہ کو ایامِ حج کے دوران ممکنہ نقصان سے محفوظ رکھنا اور اس کی صفائی و حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ العربیہ کے مطابق، غلافِ کعبہ کو 15 … Continue reading ایامِ حج سے قبل غلافِ کعبہ زمین سے 3 میٹر بلند کردیا گیا