سعودی عرب: معرکہ حق کی کامیابی پر یوم تشکر کا اہتمام

سعودی عرب میں معرکہ حق بشمول بنیان مرصوص کی کامیابی کے حوالے سے یوم تشکر کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سفارتی افسران سمیت کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دارالحکومت ریاض میں پاکستان کے سفارت خانے میں منعقدہ تقریب میں بنیان مرصوص کی شاندار اور تاریخی کامیابی … Continue reading سعودی عرب: معرکہ حق کی کامیابی پر یوم تشکر کا اہتمام