پشاور میں 2 خاندانوں میں مسلح تصادم، 3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

پشاور میں 2 خاندانوں میں جھگڑے کے بعد فائرنگ سے 3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے نواحی علاقے خٹکو پل میں پیش آیا ہے جہاں پرانا خاندانی تنازعہ ایک ہولناک مسلح تصادم میں تبدیل ہوگیا اور بات لڑائی جھگڑے … Continue reading پشاور میں 2 خاندانوں میں مسلح تصادم، 3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق