بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سپانسر 3 دہشتگرد ہلاک کردیے

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی بلوچ لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھنے والے 3 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارت کی جانب سے سپانسر شدہ دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع آواران کے علاقے گشکور … Continue reading بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سپانسر 3 دہشتگرد ہلاک کردیے