خطے میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، اسحاق ڈار کی اعلیٰ چینی حکام سے ملاقات
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی حکام نے اس ملاقات کے موقع پر کہا کہ چین، تمام موسموں میں آزمودہ تزویراتی شراکت دار ہونے کے باعث پاکستان کو ترجیح دے گا۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed