نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب سے ملاقات، پاکستان کی حمایت پر اظہار تشکر

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات خطے کی صورتحال سمیت عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب وزیراعظم نے چین کی جانب سے پاکستان کی حمایت … Continue reading نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب سے ملاقات، پاکستان کی حمایت پر اظہار تشکر