اسٹیلبشمنٹ نیوٹرل ہوجائے تو پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آجائے گی، ملک احمد خان بھچر

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ ہوائیں بدل رہی ہیں،اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہو جائے تو کسی بھی وقت پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آجائے گی ،ن لیگ کے 50  سے 60 ایم پی ایز ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں وہ ٹکٹ کی گارنٹی مانگ رہے ہیں۔ وی نیوز کو … Continue reading اسٹیلبشمنٹ نیوٹرل ہوجائے تو پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آجائے گی، ملک احمد خان بھچر