گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دورہ بلوچستان، سانحہ خضدار کے زخمیوں کی عیادت

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور گورنر فیصل کریم کنڈی نے سی ایم ایچ کوئٹہ میں سانحہ خضدار کے زخمیوں کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے سانحہ خضدار کے شہدا کے لیے 10، 10 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 5، 5 لاکھ … Continue reading گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دورہ بلوچستان، سانحہ خضدار کے زخمیوں کی عیادت