ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی کارروائی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار کی ہدایت پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ ایف آئی اے نے چھاپہ مار کارروائی میں بینک منیجر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، گرفتار ملزمان میں ذیشان عباس اور عبدالکریم شامل … Continue reading ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی کارروائی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار