پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے قبل از حج آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا ہے، بعد از حج آپریشن 10 جون سے شروع ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: دبئی سے اسکردو کے درمیان پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آج سے آغاز ترجمان پی آئی اے کے مطابق 29 اپریل سے شروع کیا … Continue reading پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر