بلوچستان: تورغر کے جنگلات میں لگی آگ تیسرے روز بھی نہ بجھ سکی

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں واقع تورغر کے گھنے جنگلات میں لگنے والی شدید آگ تیسرے روز بھی مکمل طور پر قابو میں نہ آ سکی۔ 31 مئی کو بھڑکنے والی آگ نے اب تک کم از کم 500 ایکڑ جنگلاتی رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس سے مقامی حیاتیاتی نظام کو … Continue reading بلوچستان: تورغر کے جنگلات میں لگی آگ تیسرے روز بھی نہ بجھ سکی