پاکستان و افغانستان کے سفارتی تعلقات میں مثبت پیشرفت لیکن دہشتگرد تنظیموں پر قابو پانا مشکل کیوں؟

گزشتہ روز افغان قائم مقام وزیرخارجہ امیر خان متقی اور پاکستانی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلفونک گفتگو ہوئی جس میں افغان قائم مقام وزیر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے ناظم الاُمور کو اپ گریڈ کر کے سفیر مقرر کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے مثبت سمت میں … Continue reading پاکستان و افغانستان کے سفارتی تعلقات میں مثبت پیشرفت لیکن دہشتگرد تنظیموں پر قابو پانا مشکل کیوں؟