پاکستانی پارلیمانی وفد کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات،بھارت کیخلاف پاکستان کا مقدمہ پیش کر دیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ہوئی یہ ملاقات بھارت کی حالیہ فوجی اشتعال انگیزیوں اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی سفارتی مہم کا حصہ تھی۔