مناسک حج کا آغاز ہوگیا، حجاج کرام آج منیٰ میں رات گزاریں گے

سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں حج 2025 کے مناسک کا آغاز ہو چکا ہے، جس کے تحت لاکھوں عازمین، جن میں پاکستانی بھی  شامل ہیں، منیٰ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔  یہ سارا علاقہ اس وقت  تلبیہ، تسبیح اور تکبیر سے گونج رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اس سال حج کے لیے کتنے … Continue reading مناسک حج کا آغاز ہوگیا، حجاج کرام آج منیٰ میں رات گزاریں گے