منیٰ میں بہترین انتظامات پر پاکستانی حاجی سعودی حکومت کے معترف

مناسک حج کا آج سے آغاز ہورہا ہے اور حجاج کرام آج رات منیٰ میں گزاریں گے۔ اس سلسلے میں سعودی حکومت کی جانب سے منی میں حاجیوں کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں اور وہاں پاکستانی حاجیوں کا شاندار استقبال کیا گیا ہے۔ منیٰ پہنچنے والوں کے لیے علیحدہ بیڈز، اضافی اشیا، چھتری، … Continue reading منیٰ میں بہترین انتظامات پر پاکستانی حاجی سعودی حکومت کے معترف