پاک بھارت جنگ بندی میں سعودی عرب کا کردار، ’وزیراعظم اور وزیر خارجہ کل ایک روزہ دورہ کریں گے‘

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حالیہ پاک بھارت فوجی کشیدگی ختم کرنے میں سعودی عرب نے انتہائی اہم کردار ادا کیا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سارا وقت میرے ساتھ رابطے میں تھے اور پہلگام واقعے کے دو دن بعد 24 اپریل کو اُن کی فون کال آئی۔ … Continue reading پاک بھارت جنگ بندی میں سعودی عرب کا کردار، ’وزیراعظم اور وزیر خارجہ کل ایک روزہ دورہ کریں گے‘