ثناء یوسف کی آخری مسکراہٹ اور لال اسکوٹی چلاتی لڑکی

پرسوں شب جب وہ اپنی 17ویں سالگرہ کا کیک کاٹ رہی تھی، تو کمرے میں اس کی اپنی دوستوں کے ہمراہ کھلکھلاتی ہنسی گونج رہی تھی، نوجوانی کی الہڑ سی خوشبو اور آنکھوں کو خیرہ کر دینے والی ایسی روشنی جو ابھی کاجل اور میک اپ کی تہوں سے مبرا تھی۔ اس کے چہرے پر … Continue reading ثناء یوسف کی آخری مسکراہٹ اور لال اسکوٹی چلاتی لڑکی