’ہر قسم کی مصیبت اللہ ہی دور کرسکتا ہے‘، خطبہ حج میں فلسطینیوں کے لیے خصوصی دعا

مسجد نمرہ میں امام کعبہ نے خطبہ حج دیا، جو دنیا بھر میں کروڑوں ناظرین نے براہِ راست سنا۔ اس خطاب کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ بھی جاری کیا گیا ہے۔