وزیرِاعظم شہباز شریف 2 روزہ دورہ سعودی عرب پر روانہ، عید الاضحیٰ سعودی ولی عہد کے ہمراہ منائیں گے

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم 5 اور 6 جون کو سعودی عرب میں قیام کریں گے اور عیدالاضحیٰ کے دن جدہ میں منائیں گے۔ عید کے روز وزیرِاعظم … Continue reading وزیرِاعظم شہباز شریف 2 روزہ دورہ سعودی عرب پر روانہ، عید الاضحیٰ سعودی ولی عہد کے ہمراہ منائیں گے