بھارت نے ہمارے خلاف جوہری میزائل استعمال کرکے نیوکلیئر جنگ کا خطرہ کھڑا کردیا، بلاول بھٹو

واشنگٹن میں بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ اگلی کسی جھڑپ میں ہمارے پاس سوچنے اور فیصلہ کرنے کے لیے صرف 30 سیکنڈ ہی ہوں گے۔