یوم عرفہ پر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، نائب گورنر مکہ

مکہ مکرمہ ریجن کے نائب امیر اور مستقل حج و عمرہ کمیٹی کے نائب چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل نے 1.67 ملین عازمین  کی مکمل خیر و عافیت کے ساتھ یوم عرفہ مکمل ہونے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔ جمعرات کو میدان عرفات سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ سعود بن مشعل نے عازمین … Continue reading یوم عرفہ پر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، نائب گورنر مکہ