دورہ سعودی عرب: وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کی

جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب وزیراعظم اور وفد نے عمرہ کی سعادت حاصل کی، جہاں ان کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا۔ وزیراعظم اور آرمی چیف نے خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کیے اور “بنیان مرصوص” آپریشن میں حاصل ہونے والی فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا … Continue reading دورہ سعودی عرب: وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کی