فریضہ حج کی تکمیل، ہزاروں زائرین کا مدینہ منورہ کی سمت روحانی سفر

وزیر ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک سروسز صالح الجاسر نے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا معائنہ کرکے حجاج کی روانگی کی تیاری کا جائزہ لیا۔