34 سال قبل، جب چوٹہ بازار میں 32 کشمیریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کی بے شمار کہانیاں کشمیریوں کی یادداشت میں محفوظ ہیں۔ یہ ایسی یاد ماضی ہیں جو واقعتاً ان کے لیے عذاب بنی ہوئی ہیں۔ ان میں سے ایک کہانی چوٹہ بازار کی ہے جہاں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں چند لمحوں میں 32 کشمیری شہید اور … Continue reading 34 سال قبل، جب چوٹہ بازار میں 32 کشمیریوں کو شہید کردیا