چین کا اپنے شہریوں کو اسرائیل میں ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا انتباہ

چین نے اسرائیل اور ایران میں موجود اپنے شہریوں کے لیے سیکیورٹی ہدایات جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل میں مقیم چینی شہری ممکنہ میزائل اور ڈرون حملوں کے لیے تیار رہیں۔ چینی سفارتخانے نے جمعہ کو اسرائیل میں مقیم اپنے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی سیکیورٹی تدابیر کو مضبوط … Continue reading چین کا اپنے شہریوں کو اسرائیل میں ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا انتباہ