چینی شہری جلد از جلد اسرائیل چھوڑ دیں، چینی وزارت خارجہ کی ہدایت

چین نے اسرائیل میں موجود اپنے تمام شہریوں کو فوری طور پر انخلا کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ ہدایات ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری شدید کشیدگی اور ممکنہ بڑے پیمانے پر حملے کے خطرے کے پیش نظر جاری کی گئی ہیں۔ چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ … Continue reading چینی شہری جلد از جلد اسرائیل چھوڑ دیں، چینی وزارت خارجہ کی ہدایت