مالی سال 26-2025: بلوچستان کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

بلوچستان کابینہ نے آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں بجٹ تجاویز کی منظوری دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں بلوچستان بجٹ: عوام کے لیے خاص کیا ہے؟ آئندہ مالی سال 26-2025 کا کل بجٹ حجم 1020 ارب روپے … Continue reading مالی سال 26-2025: بلوچستان کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی