بجٹ 26-2025: کون سی تجاویز مسترد ہوئیں، نیا کیا تجویز ہوا؟

بجٹ 26-2025 میں کچھ تجاویز مسترد کردی گئی ہیں اور ان کی جگہ  نئی تجاویز رکھی گئی ہیں جن کی حتمی شکل تو بہرحال بجٹ کی منظوری پر ہی سامنے آئے گی۔ قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ کے بجٹ پیش کرنے کے بعد بجٹ تجاویز کو جائزے اور تفصیلی بحث کے لیے قومی اسمبلی اور … Continue reading بجٹ 26-2025: کون سی تجاویز مسترد ہوئیں، نیا کیا تجویز ہوا؟