ڈاکٹروں کی سیاست!

ڈاکٹری کا شعبہ ویسا ہی ہے جیسے وطن عزیز کے باقی سب شعبے۔۔۔ انتظامی اور تکنیکی امور میں تو گڑبڑ ہے ہی مگر ڈاکٹروں کے بیچ سفارش، فیورٹزم، دھینگا مشتی، جونیئرز ابیوز، سینیئرز کی آمریت اور بہت کچھ شامل ہے۔ ہم مشاہدات کی نہیں ان تجربات کی بات کر رہے ہیں جس کے بعد ہم … Continue reading ڈاکٹروں کی سیاست!