آسٹریا کی جوڈو پلئیر و سائیکلسٹ سبرینا فلزموزر کراچی سے K2 کے سفر پر گامزن

آسٹریا سے تعلق رکھنے والی اولمپک جوڈو پلئیر، مہم جو اور سائیکلسٹ سبرینا فلزموزر اس وقت پاکستان میں ایک منفرد اور جرات مندانہ مشن پر ہیں۔  Sea to Summitکے عنوان سے جاری اس مشن کا آغاز انہوں نے 21 مئی کو کراچی سے کیا اور اب تک وہ 2324 کلومیٹر کا سفر طے کرتے ہوئے … Continue reading آسٹریا کی جوڈو پلئیر و سائیکلسٹ سبرینا فلزموزر کراچی سے K2 کے سفر پر گامزن