ایرانی لیڈرشپ نے کبھی لگژری زندگی نہیں گزاری، وہ مشکلات کا مقابلہ کر سکتے ہیں، پروفیسر قندیل عباس

ایران سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد کچھ عرصہ ایرانی یونیوسٹی میں تدریسی فرائض انجام دینے والے قائداعظم یونیورسٹی کے پروفیسر قندیل عباس نے ایران اسرائیل کشیدگی کے حوالے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں انقلاب کے حامی اور مخالف لوگوں کی کمی نہیں۔ ایرانی لیڈر شپ نے کبھی لگژری زندگی نہیں … Continue reading ایرانی لیڈرشپ نے کبھی لگژری زندگی نہیں گزاری، وہ مشکلات کا مقابلہ کر سکتے ہیں، پروفیسر قندیل عباس