خواتین کی چاندی ہوگئی، گلگت میں سستے بازار کا افتتاح
گلگت میں خواتین کے لیے پہلی دفعہ سستے اتوار بازار کا افتتاح کردیا گیا۔ جہاں خواتین کے لیے ہر چیز مناسب داموں فروخت کی جائے گی۔ سستے بازار کا باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر دلشاد بانو نے کیا۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ رپورٹ
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed