سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پیپلز پارٹی میں شامل

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ یہ اہم پیشرفت پیر کے روز اُس وقت سامنے آئی جب سردار تنویر الیاس نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں صدر پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین فریال تالپور سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، سینیٹر … Continue reading سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پیپلز پارٹی میں شامل