سعودی عرب کا ایران اسرائیل جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم

سعودی وزارت خارجہ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے، اور فریقین کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے کی گئی سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے اُمید ظاہر کی ہے کہ آنے والے دنوں میں فریقین جنگ … Continue reading سعودی عرب کا ایران اسرائیل جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم