ایران اسرائیل جنگ بندی، کیا بلوچستان میں کاروبار کی صورتحال بہتر ہوگی؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر ایران اسرائیل جنگ بندی کا اعلان کیا۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ جنگ بندی اب نافذ العمل ہو چکی ہے۔ تمام فریقین سے اپیل ہے کہ براہِ کرم جنگ بندی کی خلاف ورزی نہ کریں۔ ایران اور اسرائیل کے … Continue reading ایران اسرائیل جنگ بندی، کیا بلوچستان میں کاروبار کی صورتحال بہتر ہوگی؟