ایران اسرائیل تنازع کے درمیان چین کی ’محتاط‘ سفارتکاری

جب اسرائیل نے 2 ہفتے قبل ایران پر حملہ کیا تو چین، جو ایران کا پرانا دوست ہے، فوری طور پر متحرک ہوا، مگر صرف بیانات کی حد تک۔ چین نے اسرائیلی حملے کی مذمت کی، صدر شی جن پنگ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلیفون پر جنگ بندی پر زور دیا، اور چینی … Continue reading ایران اسرائیل تنازع کے درمیان چین کی ’محتاط‘ سفارتکاری