کراچی سے لاپتا رکن بلوچستان اسمبلی کا بیٹا گوادر سے بازیاب

کراچی کے علاقے سعود آباد سے لاپتا ہونے والے رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کے بیٹے عبدالباسط کو گوادر سے بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔ مولانا ہدایت الرحمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا کراچی سے بذریعہ بس گوادر پہنچا۔ والد کے مطابق بیٹے سے رابطہ نہ ہونے کے باعث وہ … Continue reading کراچی سے لاپتا رکن بلوچستان اسمبلی کا بیٹا گوادر سے بازیاب