کردار، دوستی اور بھائی چارے میں پاکستان اپنی مثال آپ ہے، ایرانی صحافی

پاکستان میں ایرانی نیوز ایجنسی اِرنا کے بیورو چیف افضل رضا نے وی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں حالیہ اسرائیل۔ایران جنگ کے تناظر میں پاکستان کے کردار کو سراہا ہے، ان کاکہنا ہے کہ اگر آپ کردار اور دوستی اور بھائی چارہ دیکھنا چاہتے ہیں تو اس ضمن میں پاکستان اپنی مثال آپ ہے۔ … Continue reading کردار، دوستی اور بھائی چارے میں پاکستان اپنی مثال آپ ہے، ایرانی صحافی